• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن آزادی کی جعلی تقریبات منعقد کررہاہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جشن آزادی کی جعلی تقریبات منعقد کررہاہے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )   بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں برسوں سے حالات کو معمول کے مطابق ظاہرکرنے اور15اگست کوبھارت کے یوم آزادی کے موقع پر جشن آزادی کی تقریبات کی جھوٹی کہانیاںپیش کرنے کی کوشش کرہاہے جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 2019میں جب بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی دفعہ370کوختم کر دیا تھا، اس وقت سے یہ علاقہ سخت فوجی محاصرے میں ہے، مقامی لوگوں کو نقل و حرکت، اظہاررائے کی آزادی اور اجتماع پر سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔اس کے باوجود بھارت دس لاکھ قابض فوجیوںکے سنگینوں کے سایے میں مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جعلی تقریبات دکھانے کی کوشش کررہا ہے، پولیس اہلکاروں، سرکاری محکموں کے ملازمین اور یہاں تک کہ مقامی لوگوں کو ”ترنگا ریلیوں”میں شرکت پر مجبور کررہا ہے۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے، مقامی لوگوں نے ان جبری تقریبات کی مسلسل مزاحمت کی ہے اور بہت سے لوگوں نے سچائی کو بے نقاب کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔2020میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی فورسز مقامی لوگوں کو بارہمولہ میں ایک ریلی میں شرکت پر مجبور کر رہی ہیں۔ اسی طرح 2022میں 15اگست کو سرینگر میں سنسان گلیوں کی تصاویربڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں جس سے بھارت کے بڑی بڑی تقریبات کے دعوئوں کی نفی ہوتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین کی گاڑی پر فائرنگ

اگلی پوسٹ

ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر انہیں اسلام آباد مدعو کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر انہیں اسلام آباد مدعو کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو

ارشد ندیم قومی ہیرو ہیں، وزیراعظم کی خصوصی دعوت پر انہیں اسلام آباد مدعو کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper