• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( کے ایم ایس )
دہلی ہائی کورٹ نے ایک جھوٹے مقدمے میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے 09 اگست کو اس کی سماعت مقرر کی ہے۔
محمد یاسین ملک کو جو اس وقت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں عمرقید کی سزا کاٹ رہے ہیں ، عدالت نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری رہنما کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔یاسین ملک این آئی اے کی اس درخواست کا جواب دیں گے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک "نایاب ترین کیس” ہے۔ ہائی کورٹ نے سزائے موت پر لاء کمیشن کی سفارشات بھی طلب کر لی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

اگلی پوسٹ

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

اسٹیبلشمنٹ کس طرح ملک کو مکمل معاشی تباہی کی طرف جانے دے رہی ہے؟ عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper