• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:مودی انتظامیہ نے مزید چھ کشمیری سرکاری ملازمین برطرف کر دیے

5 اگست کو ”یوم استحصال اور یوم سیاہ “کے طور پر منانے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر:مودی انتظامیہ نے مزید چھ کشمیری سرکاری ملازمین برطرف کر دیے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی انتظامیہ نے مزید چھ کشمیری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین میں پانچ مقامی پولیس اہلکار اور ایک استاد شامل ہیں جن کے نام ہیڈ کانسٹیبل فاروق احمد شیخ، کانسٹیبل خالد حسین شاہ، کانسٹیبل رحمت شاہ، کانسٹیبل ارشاد احمد چالکو، کانسٹیبل سیف دین اورسرکاری معلم ناظم دین معلوم ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے ملازمین کی برطرفی کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر تحریک آزادی کیساتھ وابستگی کا الزام عائد کیا ہے۔مودی حکومت 5اگست 2019کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعدسے اب تک بیسیوں کشمیری سرکاری ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کر چکی ہے ۔ برطرف کیے جانے والے ملازمین کی جگہ غیر کشمیری ہندو ملازمین کو تعینات کیا جا رہا ہے ۔ اس اقدام کا مقصد کشمیری مسلمانوں کو معاشی طورپر بدحال بنانے کے ساتھ ساتھ غیر کشمیری ملازمین کے ذریعے ہندو توا ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔دریں اثناءکل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں کشمیریوں سے ایک بارپھر اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کی طرف سے دفعہ370کی غیر قانونی منسوخی کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر 5اگست کو ”یوم استحصال اور یوم سیاہ“ کے طور پر منائیں۔ایڈوکیٹ منہاس نے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کا مقصد علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا، لوگوں سے ان کے وسائل، روزگار، شناخت چھینناتھا۔ سرینگر اور مقبوضہ علاقے کے دیگر علاقوں میں پوسٹربھی چسپاں کئے گئے ہیں جن میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال کی حمایت کی گئی ہے۔ پوسٹروں میں درج پیغامات میں 5اگست کے اقدامات کو واپس لینے، تمام سیاسی نظربندوں کی رہائی، مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیاگیا ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کی جیلوں میں نظربند حریت رہنماﺅں سمیت کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔ میرواعظ نے بھارتی جیلوں خاص طور پر تہاڑ جیل کی سنگین صورتحال کو اجاگرکیا، جہاں طبی سہولیات کا فقدان، شدید گرمی اور بیرکوں میں گنجائش سے زائد قیدی موجود ہیں جس کی وجہ سے نظر بندوں کی مشکلات میں اضافہ ہورہاہے۔ انہوں نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ سیاسی نظر بندوں کے ساتھ بین الاقوامی قوانین کے مطابق سلوک کریں۔نیشنل کانفرنس کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا سید روح اللہ مہدی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو لکھے گئے خط میں ان پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی جیلوں میں قید کشمیریوںکی سنگین صورتحال کی طرف فوری توجہ دیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی جنگ میں حمایت جاری رکھے گا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

بلوچستان کے 2 اضلاع میں پولیو کے دو نئے کیس رپورٹ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان کے 2 اضلاع میں پولیو کے دو نئے کیس رپورٹ۔

بلوچستان کے 2 اضلاع میں پولیو کے دو نئے کیس رپورٹ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper