• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہزاروں لاپتہ کشمیریوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر: ہزاروں لاپتہ کشمیریوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا مطالبہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک ) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سول سوسائٹی ارکان نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی حساس معاملہ ہے جو فوری توجہ کا متقاضی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فورسز نے 1989سے اب تک آٹھ ہزار سے زائد کشمیریوں کو دوران حراست لاپتہ کیا ہے۔سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سرینگر میں ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ انتہائی کرب کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ، وہ یہ نہیں جانتے کہ آیا انکے پیارے زندہ نہیں یا پھر شہید کیے گئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ کئی گمشدہ فراد کے والدین ان کی گھر واپسی کی راہ تکتے تکتے اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، سینکڑوں خواتین نیم بیواﺅں کی حیثیت سے زندگی گزار رہی ہیں جن کے شوہروں کو بھارتی فورسز دوران حراست لاپتہ کر چکی ہیں۔سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا کہ پولیس کے پاس ان لوگوں کا ایک باقاعدہ ریکارڈ موجود ہے جنہیں فورسز اہلکاروں نے گزشتہ 36 سالوں میںگھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کیا ہے ، ان لاپتہ افراد کے اہلخانہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا وہ زندہ ہیں ، اگر زندہ ہیں تو کس جیل میں ہیں اور اگر شہید کیے گئے ہیں تو انکی قبریں کہاں ہیں۔انہوں نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ ہزاروں لاپتہ کشمیریوں کے بارے میں معلومات کی فراہمی کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالیں۔یاد رہے کہ سری نگر، گاندربل، پلوامہ، اسلام آباد، بارہمولہ، کپواڑہ، بانڈی پورہ ، راجوری ، پونچھ وغیرہ میں ہزاروں گمنام اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ان لوگوں کی قبریں ہوسکتی ہیں جنہیں قابض بھارتی فورسز دوران حراست شہید کر چکی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے والے ملک کو عدم استحکام کی جانب لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں، بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا

اگلی پوسٹ

محسن نقوی نے کرپشن، ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت ایکشن، انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محسن نقوی نے کرپشن، ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت ایکشن، انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

محسن نقوی نے کرپشن، ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت ایکشن، انچارج پاسپورٹ آفس مظفر گڑھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper