• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

آغا حسن الموسوی کی طرف سے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
آغا حسن الموسوی کی طرف سے امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاست پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور انجمن شرعی شیعان کے صدر آغا سید حسن الموسی الصفوی سے ملاقات کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ملاقات کے دوران آغا حسن الموسوی الصفوی اور شاہی امام نے امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا اور اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پر زور دیا۔مولانا لدھیانوی نے آغا سید حسن الموسوی مختلف مذاہب کے درمیان افہام و تفہیم اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے انجمن بین المذاہب مکالمہ کی شکل میں ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی کاوشوں کو سراہا ۔ بعد ازاں شاہی امام پنجاب نے حوزہ جامعہ باب العلم اورینٹل کالج آف لرننگ، میرگنڈ، بڈگام کا بھی دورہ کیا اور وہاں طلبا اور فیکلٹی ممبران سے بات چیت کی۔

پچھلی پوسٹ

سلام ایئر کی پہلی پرواز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

امتیاز بلا بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبرت کا مقام عقلمندوں کے لیے نشانیاں اللہ معاف کرے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امتیاز بلا  بریگیڈیئر ریٹائرڈ  عبرت کا مقام  عقلمندوں کے لیے نشانیاں  اللہ معاف کرے

امتیاز بلا بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبرت کا مقام عقلمندوں کے لیے نشانیاں اللہ معاف کرے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper