• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی فوجیوں نے ریاسی سے 50کشمیریوں کو گرفتار کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 13, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی فوجیوں نے ریاسی سے 50کشمیریوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیو ں نے ضلع ریاسی سے 50 سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ریاسی کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں ۔ان کارروائیوں کے دائرہ کار کو ضلع کے دور افتادہ علاقوں ارناس اور مہورتک پھیلا دیاگیا ہے۔یہ کارروائیاں ضلع ریاسی کے گائوں ٹیریاتھ میں ہندو یاتریوں کی بس گہری کھائی میں گرنے سے 9افرادکی ہلاکت اور 30سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد شروع کی گئی ہیں ۔تلاشی کی کارروائیوں میں ضلع بھر سے 50 سے زائد افراد کو گرفتارکیاگیا ہے ۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے واقعے کی تفصیلی تحقیقات کیلئے ضلع میں تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ بھارتی حکام کے اس دعویٰ کے باوجود کہ نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ کے بعد بس کھائی گرگئی تھی تاہم یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بس حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 5446ارب روپے حجم کا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش کر دیا، مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کیا

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی، کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے ، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی، کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے ، شہباز شریف

وزیر اعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی، کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے ، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper