• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارتی فوجیوں نے کٹھوعہ میں دو نوجوان شہید کر دیے ڈوڈہ حملے میں پانچ بھارتی فوجی،پولیس اہلکار زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 12, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارتی فوجیوں نے کٹھوعہ میں دو نوجوان شہید کر دیے ڈوڈہ حملے میں پانچ بھارتی فوجی،پولیس اہلکار زخمی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع کٹھوعہ میں دو نوجوانوں کو شہیدکردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے سیدہ سکھل ہیرا نگر میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے ریاسی اور راجوری اضلاع کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران بیس سے زائد نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا۔دریں اثناء ضلع ڈوڈہ کے علاقے چترگلہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک حملے میں پانچ بھارتی فوجی اور ایک اسپیشل پولیس آفیسر زخمی ہو گئے۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر علاج کے لیے بھدرواہ کے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

پچھلی پوسٹ

غربت اوربیروزگاری کے ہاتھوں مجبور مزید دو بھارتی یوکرین جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں ،بھارتی قبضے کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں ،بھارتی قبضے کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں ،بھارتی قبضے کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper