• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی نہیں بلکہ خصوصی حیثیت کی بحالی اہم مسئلہ ہے: پروفیسر سوز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی نہیں بلکہ خصوصی حیثیت کی بحالی اہم مسئلہ ہے: پروفیسر سوز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے رہنما اورسابق بھارتی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی نہیں بلکہ خصوصی حیثیت کی بحالی اہم مسئلہ ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پروفیسر سیف الدین سوز نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ جموں وکشمیرکو کافی بحث و مباحثے کے بعدآئین ہند کے اندر خصوصی حیثیت دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی آئین ساز اسمبلی اوربھارتی لوک سبھا میں اس اہم مسئلے پر ہونے والے بحث ومباحثے ان تاریخی حقائق کے گواہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کم از کم دو مباحثے، ایک 5نومبر 1952کو جموں و کشمیر کی دستور ساز اسمبلی میں اور دوسرا 24اگست 1952کوبھارتی لوک سبھا میں اس بات کے گواہ ہیں کہ جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے کا سوال مذکورہ تاریخوں پر جمہوری طریقے سے طے ہوا تھا۔انہوں نے خبردارکیاکہ اگر بھارت کاحکمران طبقہ ماضی کے معاہدوں کو تسلیم نہیں کرتا تو یہ ان کی غلطی ہے جس سے سیاسی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کے ترقی کے دعوے: بانڈی پورہ کے اسکول میں طلباء کو بیٹھنے کی جگہ نہیں

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ کا ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ کا ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

چیئرمین سینیٹ کا ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper