• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

تنازعہ کشمیرکے نفسیاتی اثرات: کپواڑہ میں 17سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
تنازعہ کشمیرکے نفسیاتی اثرات: کپواڑہ میں 17سالہ لڑکی نے اپنی جان لے لی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نیوزڈیسک )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں چھاپوں ، گرفتاریوں اور محاصرے اور تلاشی کی مسلسل کارروائیوں کے باعث ذہنی دبائو کے نتیجے میں ضلع کپواڑہ میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے اشپورہ ہندواڑہ میں ایک 17سالہ لڑکی نے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خود کشی کر لی۔ اہل خانہ لڑکی کو قریبی اسپتال لے گئے لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔یہ المناک واقعہ کشمیر جیسے تنازعات سے متاثرہ خطوں میں لوگوں بالخصوص نوجوانوں کو درپیش ذہنی اورنفسیاتی مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔دریں اثناء ضلع کشتواڑکے علاقے کشال میں ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید طور پر زخمی ہوا۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں نئے ریلوے منصوبے سے لاکھوں کشمیریوں کا روزگار خطرے میں ہے: رپورٹ

اگلی پوسٹ

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے

جنوبی وزیرستان: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper