• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نیوزڈیسک )
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مسلمانوں نے آج پاکسان کیساتھ عید الفطر منائی جس پر مودی کی زیر قیادت فرقہ پرست بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی اور عیدپرسرکاری تعطیل کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایساپہلی ہواکہ کشمیری سرکاری ملازمین کوآج عید کے روز بھی اپنے دفاترجاناپڑا۔ یاد رہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام سمیت علمائے کرام نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی طرف سے منگل کی رات شوال کا چاند نظر آنے کے اعلان کے فوراً بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھی آج عیدالفطر منانے کا اعلان کیا۔
پاکستان کے ساتھ عید منانے کی یہ روایت کشمیری اور پاکستانی عوام کے درمیان عظیم دینی اور ثقافتی رشتے کا عکاس ہے۔

پچھلی پوسٹ

راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی

اگلی پوسٹ

چھتیس گڑھ :دھماکے میں ایس ٹی ایف کے دو اہلکار زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چھتیس گڑھ :دھماکے میں ایس ٹی ایف کے دو اہلکار زخمی

چھتیس گڑھ :دھماکے میں ایس ٹی ایف کے دو اہلکار زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper