• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں سے جنوبی ایشیاء کے امن کو خطرہ لاحق ہے ، حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں سے جنوبی ایشیاء کے امن کو خطرہ لاحق ہے ، حریت کانفرنس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (نمائندہ خصوصی ):کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ حل طلب تنازعہ کشمیر پر بھارتی حکومت کی روایتی ضد اور ہٹ دھرمی پر مبنی ہندوتواپالیسیوں سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں امن و سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہے ۔انہوں نے واضح کیاکہ وسطی ایشیا میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی بجائے، بھارت پنی ہندوتوا پر مبنی کشمیر اور پاکستان مخالف پالیسیوں پر عمل درآمد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں دفعہ 370اور 35Aکی منسوخی کاحوالہ بھی دیا۔حریت ترجمان نے غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنمائوں کی ثابت قدمی اور غیر متزلزل عزم پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے ریاستی ظلم و تشددکی شدیدمذمت کی اورکہاکہ 4 ہزار سے زائد حریت رہنمائوں، کارکنوں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کو جبری طورپر گرفتار کیاگیا ہے۔ حریت ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنماں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے بھارت پر دبا ڈالے۔ جن میں حریت چیئرمین مسرت عالم بٹ، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، آسیہ اندرابی ، ناہیدہ نسرین، فہمیدہ صوفی، نعیم احمد خان، ایاز اکبر، پیر سیف اللہ، معراج الدین کلوال، شاہد الاسلام،فاروق احمد ڈار، سید شاہد یوسف شاہ، سید شکیل یوسف شاہ، بلال صدیقی، مولوی بشیر عرفانی، مشتاق الاسلام، امیر حمزہ، ڈاکٹر حمید فیاض، عبدالاحمد پرہ، نور محمد فیاض، حیات احمد بٹ، رفیق احمد شاہ، ایڈووکیٹ زاہد علی، ظفر اکبر بٹ، محمد یوسف فلاحی، ڈاکٹر محمد قاسم فکتو، ڈاکٹر محمد شفیع شریعتی، رفیق احمد گنائی، ظہور احمد بٹ، عمر عادل ڈار، شبیر احمد ڈار، فردوس احمد شاہ، جہانگیر غنی بٹ، سجاد حسین گل، محمد یاسین بٹ، شمس الدین رحمانی، فیاض حسین جعفری، عادل سراج زرگر، سرجان برکاتی، اور انسانی حقوق کے علمبردار خرم پرویزشامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی پولیس نے جموں میں دونوجوان کالے قانون کے تحت گرفتارکرلیے

اگلی پوسٹ

امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل کا نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل کا نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

امریکی قونصل جنرل کانرڈ ٹربل کا نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper