• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

کپواڑہ میں لوگوں کا بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پرقابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
کپواڑہ میں لوگوں کا بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پرقابض حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع کپواڑہ کے علاقے یملر کے مکینوں نے بنیادی سہولیات  کی عدم دستیابی پر قابض حکام کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے بتایا کہ ان کے علاقے کی سڑک کی حالت ناگفتہ بہہ ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مکینوں کا کہنا تھا کہ سڑک کی حالت انتہائی خراب ہے لیکن متعلقہ محکمہ خاموش تماشائی بن کر مقامی لوگوں کی مشکلات دیکھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے متعدد بار اس مسئلے کو متعلقہ محکمے کے نوٹس میں لایا لیکن ہر بار ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری سڑک کی تعمیر منصوبہ بندی میں رکھی گئی ہے لیکن سال کے آخر میں متعلقہ حکام ایک الگ ہی کہانی سناتے ہیں۔مقامی لوگوں نے بجلی کی غیر معمولی اور غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر محکمہ بجلی کی بھی مذمت کی۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کے بل باقاعدگی سے ادا کرنے کے بعد بھی انہیں مقررہ شیڈول کے مطابق بجلی فراہم نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا ایک طرف بجلی کے نرخوں میں مسلسل اضافہ ہورہاہے تو دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بڑھتی جارہی ہے۔ ایک مقامی شخص عبدالہادی نے بتایاکہ یہاں زیادہ تر لوگ مزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ لوگوں کی برداشت سے باہر ہے۔لوگوں کو پینے کے پانی کی عدم دستیابی کا بھی سامنا ہے۔مکینوں نے کہا کہ علاقے کے زیادہ تر گھرانوں کو نل کا پانی نہیں مل رہا کیونکہ دہائیوں قبل بچھائی گئی پانی کی پائپ لائن خراب ہو چکی ہے اوراس کی تعمیر ومرمت پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

محبوبہ مفتی کی کولگام میں اسکول ٹیچرکی برطرفی کی مذمت

اگلی پوسٹ

کوئٹہ:السیف کوچ کے مالک سیف الرحمان کے خلاف ایف آئی آر درج 2 ارب روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ:السیف کوچ کے مالک سیف الرحمان کے خلاف ایف آئی آر درج 2 ارب روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

کوئٹہ:السیف کوچ کے مالک سیف الرحمان کے خلاف ایف آئی آر درج 2 ارب روپے کا غیر ملکی سامان برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper