• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس کو ہیلی کاپٹر سروس فراہم کر رہی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 2, 2022
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس کو ہیلی کاپٹر سروس فراہم کر رہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں( نیٹ نیوز) مودی حکومت غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پولیس کو کچھ خفیہ کارروائیوں کے لیے اگلے تین سال کے لیے ہیلی کاپٹر سروس فراہم کر رہی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں میں حکام نے بتایا کہ پولیس نے رجسٹرڈ ہوابازی کمپنیوں سے ہیلی کاپٹر کرایہ پر لینے کے لیے ٹینڈر طلب کئے ہیں۔حکام نے ابھرتی ہوئی ضرورت کو ظاہر کیے بغیر کہا کہ جموں و کشمیر میں پولیس اور بھارتی پیراملٹری فورسز کو تمام شعبوں میں افسران کی نقل و حرکت کے ساتھ ساتھ دیگر ہنگامی مقاصد کے لیے فلائٹ آپریشنز کی ضرورت ہے۔پولیس نے رجسٹرڈ ہوابازی کمپنیوں سے تجاویز طلب کی ہیں جن کے پاس فلائٹ آپریشن کے لئے کم از کم تین ہلکے ہیلی کاپٹروں کا بیڑا ہے اور جو 16 جنوری 2023ء سے 16 جنوری 2026ء تک تین سال کی مدت کے لیے سروس فراہم کر سکتی ہیں۔ حکام نے کہاکہ ہیلی کاپٹروں کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے منصوبے میں شامل کیا جائے گا جو پولیس کی طرف سے تیار کیا جا رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی ) کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان کی ہزارہ برادری کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل۔ ہزارہ ٹاؤن میں پولیس سٹیشن قائم کردیا گیا،پولیس سٹیشن میں ایک انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی بھی کر دی گئی ہے۔ یہ پولیس سٹیشن تب تک شہریوں کو سہولیات فراہم کرتا رہے گا جب تک ہزارہ ٹاؤن میں ایک مستقل تھانہ قائم نہیں کر دیا جاتا۔ ہزارہ کمیونٹی نے پولیس سٹیشن کے قیام کو ایک خوش آئند قدم قرار دیا اور حکومت بلوچستان، کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور بلوچستان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اگلی پوسٹ

میرواعظ عمرفاروق دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میرواعظ عمرفاروق دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

میرواعظ عمرفاروق دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper