• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں شہیدمقبول بٹ کی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 11, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مقبوضہ جموں وکشمیر میں شہیدمقبول بٹ کی برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(نمائندہ خصوصی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ممتاز کشمیری رہنما محمد مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے تحریک آزادی کشمیرمیں نمایاں کردار ادا کرنے پر محمد مقبول بٹ کو 1984میں آج ہی کے دن نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دے کر جیل کے احاطے میں دفن کر دیا تھا۔ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور دیگر حریت پسند تنظیموں نے دی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں محمد یوسف نقاش، فیاض حسین جعفری اور سید سبط شبیر قمی نے محمدمقبول بٹ اور محمد افضل گورو کو ان کے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کشمیریوں کے حقیقی ہیرو اور تحریک آزادی کا ایک عظیم اثاثہ ہیں۔ حریت رہنمائوں نے محمد مقبول بٹ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدا ء بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری شہدا ء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا اور ان کے مشن کو ہر قیمت پر پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام شہدا کے مشن کو مزیدپختہ عزم اور حوصلے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی غلامی سے آزادی ہی کشمیریوں کی مشکلات کے خاتمے کا واحد راستہ ہے۔دریں اثنا ء مقبوضہ جموں وکشمیرکے مختلف علاقوں میں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو سمیت کشمیری شہداء کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں۔ پوسٹروں میں تحریک آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیاگیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن 2024:کراچی پرحکمرانی کرنے والے "الطاف حسین کے غبارہ” سے ہوا نکل گئی

اگلی پوسٹ

لاڑکانہ: سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں تصادم، 2 افراد قتل، پولیس اے ایس آئی شہید، ڈی ایس پی اور اہلکار سمیت 6 افراد زخمی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاڑکانہ: سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں تصادم،  2 افراد قتل، پولیس اے ایس آئی شہید، ڈی ایس پی اور اہلکار سمیت 6 افراد زخمی،

لاڑکانہ: سیاسی جماعتوں کے حامیوں میں تصادم، 2 افراد قتل، پولیس اے ایس آئی شہید، ڈی ایس پی اور اہلکار سمیت 6 افراد زخمی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper