• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

محمد افضل گورو شہیدؒ اور محمد مقبول بٹ شہیدؒ کو آزادی کیلئے انکی انتھک جدوجہد اور عظیم شہادتوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
محمد افضل گورو شہیدؒ اور محمد مقبول بٹ شہیدؒ کو آزادی کیلئے انکی انتھک جدوجہد اور عظیم شہادتوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد۔
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی )ریاست جموں کشمیر کے دو عظیم سپوتوں محمد افضل گورو شہیدؒ اور محمد مقبول بٹ شہیدؒ کی آزادی کیلئے لازوال انتھک جدوجہد اور ریاست کی بقاء کیلئے بھارتی ظالم سامراج کے سامنے پہاڑ کی طرح کھڑے رہ کر تختہ دار پر پھانسی کے پھندے پر جھول جانے شہداء کرام کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں شریک لوگوں نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر دونوں شہداء کی تصاویر آویزاں تھیں اور خراج عقیدت کے جملے درج تھے۔ ریلی کے شرکاء گورو تیری شہادت سے! مقبول تیری شہادت سے انقلاب آئے گا” کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔ شرکاء دیگر شہداء جموں کشمیر بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی شہیدؒ، محمد اشرف خان صحرائی شہیدؒ، میرواعظ مولوی محمد فاروق  شہیدؒ، خواجہ عبدالغنی لون شہیدؒ اور برہان وانی شہیدؒ کے حق میں بھی نعرے بلند کرتے رہے ۔ شہید افضل گورو چوک دومیل میں ریلی سے چیئرمین پاسبان حریت عزیراحمدغزالی، حریت رہنماء مشتاق السلام، عثمان علی ہاشم ، محمد اسحاق شاہین، محمد فیاض، فیصل فاروق، الف دین ڈار، خواجہ محمد پرویز، سید محمود شاہ اور دیگر مقررین نے خطاب میں کہا کہ ریاست جموں کشمیر کے دو عظیم بیٹوں نے بھارتی استعماری قبضے سے قومی آزادی کے حصول کیلئے پھانسیوں پے چڑ جانا قبول کرلیا لیکن بھارت کے بدترین ظالم سامراج کے سامنے سرنگوں نہیں کیا۔ مقررین نے دونوں عظیم راہنماؤں شہیدؒ محمد مقبول بٹ اور شہیدؒ محمد افضل گورو کو انکی لازوال اور انمٹ جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے دو نڈر بے باک راہنماؤں نے بھارت کے ظالمانہ فوجی قبضے سے ریاست جموں کشمیر کے محفوظ اور آزاد سیاسی مستقبل کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔  بھارت کی متعصب اور جانبدار عدلیہ نے محمد مقبول بٹ شہیدؒ کو 11 فروری 1984 اور شہیدؒ محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013 کو دہلی کی تہاڑ جیل میں تختہ دار پے چڑھایا تھا بھارتی حکمرانوں کا خوف اور انکی بد نیتی نے دونوں شہدا کی میتیں جیل میں ہی دفن کردیں۔ مقررین نے کہا کشمیر کے ان سرفروش بیٹوں نے پھانسیوں کے پھندوں کو قبول کر لیا لیکن بھارت کی جبری حاکمیت اور ریاست جموں کشمیر پر اس کے غیر قانونی فوجی قبضے کو تسلیم نہیں کیا۔ مقررین نے کہا کہ بھارت یہ جان لے کشمیری عوام اپنی قومی آزادی اور رائے شماری کے مبنی بر حق مطالبے سے کبھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ کشمیری عوام اپنے لاکھوں شہیدوں کے مقدس لہو اور قربانیوں کا تحفظ کرتے ہوئے بھارتی دہشت گرد سامراج کیخلاف پوری ایمانی قوت کے ساتھ جدوجہد جاری رکھیں گے۔ پاسبان حریت کے زیر اہتمام ریلی کے شرکاء نے افضل گورو چوک سے سرینگر شاہراہ پر مارچ کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم بننے کی کبھی خواہش نہیں کی تھی ان حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان

اگلی پوسٹ

اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں طلباءکی بنائی گئی ڈرائنگ کی نمائش کا انعقاد ۔ مجھے فخر ہے کہ آپ طلباءو طالبات نے ڈرائنگ کے فن سے اپنی صلاحیتوں کو نکھارا اور اپنے تصورات کو زندہ بھی کیا،ڈاکٹر سید علی رضا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں طلباءکی بنائی گئی ڈرائنگ کی نمائش کا انعقاد ۔ مجھے فخر ہے کہ آپ طلباءو طالبات نے ڈرائنگ کے فن سے اپنی صلاحیتوں کو نکھارا اور اپنے تصورات کو زندہ بھی کیا،ڈاکٹر سید علی رضا

اقراءیونیورسٹی نارتھ کیمپس میں طلباءکی بنائی گئی ڈرائنگ کی نمائش کا انعقاد ۔ مجھے فخر ہے کہ آپ طلباءو طالبات نے ڈرائنگ کے فن سے اپنی صلاحیتوں کو نکھارا اور اپنے تصورات کو زندہ بھی کیا،ڈاکٹر سید علی رضا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper