• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

قابض بھارتی فوجیوں نے وادی نیلم سے نوجوانوں کو اغواء کر کے جعلی مقابلے میں شہید کر دیا

نوجوان کنٹرول لائن کے نزدیک جنگل میں جڑی بوٹیاں جمع کرنے گئے تھے کیونکہ یہ ان کی روزی روٹی کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارتی فوجی اس دوران انہیں اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 29, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
قابض بھارتی فوجیوں نے وادی نیلم سے نوجوانوں کو اغواء کر کے جعلی مقابلے میں شہید کر دیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد جموں کشمیر میں وادی نیلم کے رہائشیوں نے بھارت کے اس پروپیگنڈے کو دوٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے کہ اس کے بھارتی فوجیوں نے کنٹرول لائن پر پانچ درانداز مار دیے ہیں۔ مقامی ریائشیوں کا کہنا ہے یہ نوجوان بے گناہ شہری تھے جن کا تعلق وادی نیلم کے علاقے سونات سے تھا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ نوجوان کنٹرول لائن کے نزدیک جنگل میں جڑی بوٹیاں جمع کرنے گئے تھے کیونکہ یہ ان کی روزی روٹی کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارتی فوجی اس دوران انہیں اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے اور بعد میں ایک جعلی مقابلے میں شہید کر دیا۔وادی نیلم کے رہائشیوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نہ صرف بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر بلکہ آزاد کشمیر میں کنٹرول لائن کے اس طرف انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر بھارت کا محاسبہ کرے۔

پچھلی پوسٹ

نواز شریف، شیر سے کبوتر تک:

اگلی پوسٹ

17 سال بعد سبی تا ہرنائی ریلوے ٹرین سروس بحال :سبی سے روانہ ہونے والی پہلی پسنجر ٹرین ہرنائی اسٹیشن پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
17 سال بعد سبی تا ہرنائی ریلوے ٹرین سروس بحال :سبی سے  روانہ ہونے والی پہلی پسنجر ٹرین ہرنائی اسٹیشن پہنچ گئی

17 سال بعد سبی تا ہرنائی ریلوے ٹرین سروس بحال :سبی سے روانہ ہونے والی پہلی پسنجر ٹرین ہرنائی اسٹیشن پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper