• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس

5 اگست2019 سے اب تک 800 کشمیری شہید، 130بچے یتیم ہوچکے ہیں،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر (نمائندہ خصوصی) کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے سے متعلق مودی سرکار کے دعوو¿ں کا پول کھول دیا۔ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانےکا منصوبہ زمین بوس ہوگیا ، کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5 اگست2019 سے اب تک اکیس ہزار کشمیری جیلوں میں قید کیے جا چکے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 800 کشمیری شہید، ڈھائی ہزار سے زائد قابض فورسز کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہوئے جبکہ 130 بچے یتیم اور119 کشمیری خواتین اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی سرکار نے سرینگر میں جی 20 ممالک کا اجلاس منعقد کر کے مقبوضہ وادی میں حالات کو نارمل دکھانے کی ناکام کوشش کی تھی، آرٹیکل 370 کی ناجائز تنسیخ سے متعلق معاملہ بھارتی سپریم کورٹ میں زیر سماعت بھی ہے، کشمیریوں کو انٹرنیٹ، ذرائع ابلاغ کی بندش، املاک کی جبراً ضبطی، ماورائے عدالت قتل اور پیلٹ گن کے بے جا استعمال جیسے پرتشدد اقدامات کا سامنا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج اجتماعی زیادتی کو تحریک آزادی کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرتی ہے۔2019 سے اب تک مودی سرکار مقبوضہ وادی میں 423 مرتبہ انٹرنیٹ سروسز معطل کر چکی ہے ، پیلٹ گن کے بے جا استعمال سے اب تک 6 ہزار کشمیری زخمی جبکہ 782 افراد بینائی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

کیوبا کے سفیر کی وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات

اگلی پوسٹ

امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

امریکی سفیر کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper