• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 29, 2022
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیلم ویلی (نمائندہ خصوصی ) بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں فوجی جرائم کے خلاف پاسبانِ حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام پیدل مارچ کا آغاز ہو گیا ۔سینکڑوں افراد نے اٹھمقام سے پیدل قافلے کو حدِمتارکہ پر پیدل مارچ کے لئے رخصت کیا۔ قافلے کی قیادت چیئرمین پاسبان حریت جموں و کشمیر عزیراحمدغزالی ، وائس چیئرمین عثمان علی ہاشم ، ضلعی ناظم شرافت حسین ملک اور دیگر قائدین کر رہے ہیں ۔ کشمیری شہری اقوامِ متحدہ کی توجہ بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتِ حال کی طرف مبذول کروا رہے ہیں۔ حدِ متارکہ پہ مارچ کے ذریعے اقوامِ متحدہ سے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے حق خودارادیت کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ مارچ میں شامل کشمیری شہریوں نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف سیاہ پرچم اٹھائے ہوئے حدِمتارکہ پہ ٹیٹوال سیکٹر میں قابض بھارتی فوج کی چوکیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ اس موقع پہ خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاسبانِ حریت عزیر احمد غزالی نے کہ کہ کشمیری عوام بھارتی سامراج کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کے لئے پیدل مارچ کر رہے ہیں اور بھارت سے آزادی تک کشمیریوں کی جدوجہد ہر محاذ پر جاری رہے گی ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.07-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.07-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.08-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.08-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.09-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.09-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/12/WhatsApp-Video-2022-12-28-at-10.18.10-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی ملیرمیں ایک بار پھر انتہائی بااثر لینڈ مافیا گروہ سرگرم ہوگئے سرکاری اراضی پر کھلے عام قبضے

اگلی پوسٹ

سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، مارچ تک کے لئے گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔عمران خان کے تمام اوپن اینڈ شٹ کیسز ہیں ، عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے پر بیٹھ کر دکانوں کی جعلی رسیدیں بنائیں ، شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، مارچ تک کے لئے گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔عمران خان کے تمام اوپن اینڈ شٹ کیسز ہیں ، عمران خان نے  وزیراعظم کے عہدے پر بیٹھ کر دکانوں کی جعلی رسیدیں بنائیں ، شرجیل انعام  میمن

سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں ، مارچ تک کے لئے گندم کا ذخیرہ موجود ہے۔عمران خان کے تمام اوپن اینڈ شٹ کیسز ہیں ، عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے پر بیٹھ کر دکانوں کی جعلی رسیدیں بنائیں ، شرجیل انعام میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper