• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

جنوری 1989 سے 22,991 کشمیری خواتین بیوہ اور 11ہزار 2سو75 کی آبروریزی کی گئی، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 8, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
جنوری 1989 سے 22,991 کشمیری خواتین بیوہ اور 11ہزار 2سو75 کی آبروریزی کی گئی، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ حریت کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر۔( نمائندہ خصوصی):آج جب دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کی طرف سے کشمیری خواتین پروحشیانہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق 1989 سے اب تک ہزاروں کشمیری خواتین بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ظلم و ستم کا شکار ہو چکی ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی سے 22ہزار 9سو91 خواتین بیوہ ہوئی ہیں جبکہ بھارتی فورسز نے 11ہزار 2سو75 خواتین کو بے حرمتی کا نشانہ بنایا۔ جنوری 2001سے اب تک کم از کم 690 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1947 کے جموں کے قتل عام سے آج تک مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنسی تشدد کو منظم طریقے سے جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیاجارہاہے ۔ کنن پوشپورہ اجتماعی عصمت دری،شوپیان میں آسیہ جان اور نیلوفر جان کی عصمت دری اور دہراقتل اور کٹھوعہ میں آٹھ سالہ آصفہ بانو کی اجتماعی عصمت دری اورقتل جیسے گھنائونے واقعات بھارتی فورسزکو حاصل استثنیٰ کا نیتجہ ہیں۔دوران حراست 8ہزار کشمیری لاپتہ ہوئے ہیں۔ حق خود ارادیت کا مطالبہ کرنے پر حریت رہنما آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین سمیت متعددخواتین کارکنان جیلوں میں نظربند ہیں جہاں انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں چھوٹے بچوں کے خلاف پیلٹ گن کے بڑے پیمانے پر استعمال کا بھی حوالہ دیا گیا ہے، جن میں 19 ماہ کی حبا جان اور چار سالہ زہرہ مجید شامل ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کی جانب سے کشمیری خواتین کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں خواتین کو قتل کرنے اورانہیں تشدد اور تذلیل کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ مداخلت کریں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ کریں۔ دریں اثنا ء مقبوضہ جموں وکشمیرکے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر وادی کشمیر میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیاہے۔ نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے روس سے تیل کی خریداری کے لیے امریکہ سے اجازت لینے پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔کانگریس پاٹی نے بھارت امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف ضلعی سطح پر احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے معاہدے کو کسان اور عوام دشمن قرار دیا۔ ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے سینئر رہنما مولانا عبداللہ طاری آج شوپیاں میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوںمیں بھارتی مظالم کی مذمت کے لئے ریلیاں اور سیمینارز کا انعقاد کیا گیاجن میں کشمیری خواتین کی بہادری اورجرات کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

پچھلی پوسٹ

مشرق وسطیٰ میں بگڑتی ہوئی صورتحال قابو سے باہر ہو سکتی ہے ، انتونیو گوتریس

اگلی پوسٹ

کوئٹہ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

کوئٹہ انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر صبیحہ بلوچ سمیت 12 افراد کو اشتہاری قرار دے دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper