• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر، امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی کوریج پر میڈیا اداروں اورصحافیوں کےخلاف مقدمات درج

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 3, 2026
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر، امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی کوریج پر میڈیا اداروں اورصحافیوں کےخلاف مقدمات درج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ۔( نمائندہ خصوصی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آزادی صحافت اورآزادی اظہار پرجاری قدغن کے دوران بھارتی پولیس نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای کی شہادت کے بعد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مظاہروں کی رپورٹنگ کرنے پربعض میڈیا اداروں اورصحافیوں کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقدمات میں ملوث مخصوص اداروں اور افراد کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔ یہ مقدمات سائبر پولیس اسٹیشن سرینگر میں درج کئے گئے ہیں۔ مبصرین نے صحافیوں کے خلاف مقدمات کے اندراج کو آزادی صحافتی کو دبانے کاایک ہتھکنڈہ قراردیاہے۔قابض حکام نے میڈیا تنظیموں کو ایڈوائزری نوٹس بھی جاری کیے اور رپورٹرز پر زور دیا کہ وہ احتجاجی مظاہروں اور فورسز کی طرف سے مظاہرین پر طاقت کے استعمال کے بارے میں رپورٹس شائع کرنے سے گریز کریں۔صحافیوں کو ہدایت کی گئی تھی کہ تمام رپورٹس کی تصدیق معتبر اور مستند ذرائع سے کی جائے ۔صحافیوں اور میڈیا آئوٹ لیٹس پر کریک ڈان ایک ایسے وقت میں کیاگیاہے جب وادی کشمیر میں ایران میں امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے ۔ مظاہرین کو کرفیو جیسی پابندیوں، سڑکوں پر رکاوٹیں، بڑی تعداد میں پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں کی تعیناتی اور انٹرنیٹ سروسز پر پابندی سامنا کرنا پڑا۔پولیس نے متعدد افراد کو بھارتی سائبر سیل میں طلب کر کے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایران میں کشیدگی ،مودی حکومت کا دوغلا چہرہ بے نقاب، مفاد پرست بھارت کا ایک مرتبہ پھر روسی تیل کی خریداری پر غور شروع

اگلی پوسٹ

سونیا گاندھی کا مودی حکومت پر ایران سے غداری اور اسرائیل کے سامنے سرنڈر کرنے کا الزام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سونیا گاندھی کا مودی حکومت پر ایران سے غداری اور اسرائیل کے سامنے سرنڈر کرنے کا الزام

سونیا گاندھی کا مودی حکومت پر ایران سے غداری اور اسرائیل کے سامنے سرنڈر کرنے کا الزام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper