• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت اگست 2019سے کشمیریوں کو منظم طریقے سے بے اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2025
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت اگست 2019سے کشمیریوں کو منظم طریقے سے بے اختیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(کشمیر ڈیسک):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں تجزیہ کاروں اور سیاسی مبصرین نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت 5اگست 2019سے کشمیری مسلمانوں کو سیاسی، آئینی، ثقافتی اور معاشی طور پر بے اختیار کرنے کے ایک منظم ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے کہا کہ 5اگست 2019کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی غیر قانونی اور یکطرفہ منسوخی کا مقصد مقبوضہ علاقے کے مسلمانوں کو اختیارات اور حق رائے دہی سے محروم کرنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں ہر طبقے، فرقے اور نسل کے مسلمان ہندوتوا پر مبنی پالیسی کابنیادی ہدف ہیں۔تجزیہ کاروں نے کہا کہ بھارت بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے علاقے میں غیر قانونی طور پر آبادی کا تناسب تبدیل کر رہا ہے۔ انہوں نے خبردارکیا کہ مودی حکومت کا بڑا منصوبہ مسلم اکثریتی خطے پر ہندو حکومت مسلط کرنا ہے تاکہ اس کی مسلم شناخت اور ثقافت کو مٹایا جائے اور نام نہاد ہندو تہذیب کو زندہ کیا جائے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارت کے ان مذموم اقدامات کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور مقبوضہ علاقے میں نئی دہلی کے نوآبادیاتی منصوبے پر اسے جوابدہ ٹھہرائے۔ انہوں نے کہاکہ مسلسل ظلم و جبر کے باوجود کشمیری عوام مودی کے مذموم ایجنڈے کو ناکام بنانے کے لیے اپنی منصفانہ اور پرامن جدوجہدجاری رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

اگلی پوسٹ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وسطی/زیریں سندھ اور جنوبی بلو چستان میں اکثر مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper