• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناﺅنا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اورجاپانی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 20, 2023
in سعودی عرب
0
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناﺅنا جرم اور وحشیانہ حملہ ہے، سعودی ولی عہد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا ایک گھنانا جرم اور ایک وحشیانہ حملہ ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ جاپانی وزیراعظم فوکو کشیدا نے سعودی ولی عہد سے فون پر بات کی۔انہوں نے فون پربات کرتے ہوئے غزہ میں جاری فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔شہزادہ محمد بن سلمان نے زور دے کر کہا کہ مملکت سعودی عرب غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے کو ایک گھناﺅنا جرم اور وحشیانہ حملہ سمجھتی ہے۔ انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے خطے اور دنیا میں سلامتی، امن اور استحکام پر اس جنگ کے خطرناک اثرات سے بچنے کے لیے فوجی کارروائیوں کو روکنے اور کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کو مضبوط کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔اسی تناظر میں شہزادہ محمد بن سلمان سے کو یونانی وزیراعظم نے فون پر بات کی۔ انہوں نے بھی غزہ کی پٹی میں جاری فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔فون کے دوران ولی عہد نے کشیدگی کی رفتار کو کم کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

غزہ کے تنازع کے پھیلنے کا خطرہ حقیقی ہے،اقوام متحدہ کا انتباہ

اگلی پوسٹ

پاکستان آرمی کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان آرمی کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی

پاکستان آرمی کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper