• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home دلچسپ

کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، حیرت انگیز حقائق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2022
in دلچسپ, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، حیرت انگیز حقائق
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نیٹ نیوز)
ہماری کائنات میں ہزاروں لاکھوں کہکشائیں ہیں اب ایک نئی اور سب سے بڑی کہکشاں دریافت ہوئی ہے جس کی حجم نے ماہرین فلکیات کو حیران کردیا ہے۔کائنات پراسراریت کا مجموعہ ہے آئے روز اس کے کسی نہ کسی اسرار سے پردہ اٹھتا ہے اور دنیا ایک نئے جہان سے روشناس ہوتی ہے۔ یہ دریافتیں ماہرین فلکیات کے لیے علم وتحقیق کے نئے در کھولتی ہیں۔حال ہی میں ہماری فلکیاتی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت ہوئی ہے جو حجم کے لحاظ سے اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی کہکشاں ہے اور اس کی جسامت نے خود ماہرین فلکیات کو حیرت زدہ کردیا ہے۔اس کہکشاں کے حجم کے لیے اگر فلکیاتی پیمانہ دیکھا جائے تو یہ 5 میگا پارسیک ہے یعنی یہ کہکشاں اپنے ایک سے دوسرے کنارے تک ایک کروڑ 63 لاکھ نوری سال تک وسیع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں کا درجہ دیا گیا ہے۔اس نئی دریافت ہونے والی کہکشاں کو ایکیونیئس کا نام دیا گیا ہے جو ایک ریڈیائی گلیکسی ہے اور ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔اگرچہ ماہرین اس پر مزید تحقیق کررہے ہیں لیکن کہکشاں کے متعلق ابتدائی معلومات سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ چپٹی بیضوی شکل کی ہے اور اس کہکشاں ہے جس کا بلیک ہول ہمارے سورج سے کوئی 40 کروڑ گنا زیادہ کمیت رکھتا ہے سائنسداں متفق ہیں کہ ایلکیونیئس کے مرکز میں ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے جو سرگرم ہے اور اطراف کے مادے کو نگل رہا ہے۔ تاہم کچھ بچ جانے والا مادہ آینوائز پلازمہ کی بوچھاڑ کی صورت مٰں خارج ہو رہا ہے جس سے ریڈیائی سگنل بن رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں ’دیوہیکل ریڈیائی کہکشائیں‘ کہا جاتا ہے۔
سائنسدانوں نے یورپ میں واقع لوفریکوئنسی ایرے وفار) سے اس کا ڈٰیٹا جمع کیا ہے۔ لوفار 20 ہزار ریڈیو اینٹینا کا ایک وسیع نیٹ ورک ہے جو پورے یورپ میں 52 مقامات پر پھیلا ہوا ہے۔ تاہم اس کا ڈیٹا دیگر ریڈیائی اجسام کے سگنل سےبھرا ہوتا ہے اور اسے کمپیوٹر پر صاف کیا جاتا ہے تاکہ صرف ریڈیو کہکشاں کا منظر ہی سامنے آسکے۔فلکیاتی دنیا میں ریڈیائی کہکشائیں خود کائناتی معمہ مانی جاتی ہیں۔ ان کی ساخت بھی دلچسپ ہوتی ہے کیونکہ ان میں ایک بڑی مرکزی کہکشاں ہوتی ہے جس کے گرد ستاروں کی جھرمٹ گردش کرتی ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا جتنا نقصان جاوید اقبال اور نیب نے اس ملک کو پہنچایا کسی اور نے نہیں پہنچا، رہنما مسلم لیگ (ن)

اگلی پوسٹ

شورکوٹ کینٹ:سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان لاہور میں وفات پاگئے ہیں ۔نماز جنازہ آج دربار حضرت سلطان باہو مراز پر ہو گی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شورکوٹ کینٹ:سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان لاہور میں وفات پاگئے ہیں ۔نماز جنازہ آج دربار حضرت سلطان باہو مراز پر ہو گی

شورکوٹ کینٹ:سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ محمد نذیر سلطان لاہور میں وفات پاگئے ہیں ۔نماز جنازہ آج دربار حضرت سلطان باہو مراز پر ہو گی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper