• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

کرغز فضائیہ کے سربراہ کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 9, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
کرغز فضائیہ کے سربراہ  کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( بیورو رپورٹ ) کرغز فضائیہ کے سربراہ، کرنل کیلیچبیک اکیمووِچ ایڈارالیو نے آج سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی- ملاقات کے دوران دونوں معززین نے پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

کرنل کیلیچبیک اکیمووِچ ایڈارالیو نے پیشہ ورانہ مہارت اور ایوی ایشن انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف گامزن پاک فضائیہ کی تعریف کی۔ ایئر چیف نے کہا کہ پاکستان اور کرغزریپبلک کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے جو دونوں فضائی افواج کے مابین مضبوط روابط کا مظہر ہے۔ انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

گلگت بلتستان سکاؤٹس نے 29ویں نیشنل سکی چیمپئن شپ جیت لی

اگلی پوسٹ

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے عوام ریلوے تر قی اور بہتری کا دور شائد دوبارہ نہ دیکھ سکیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے عوام  ریلوے  تر قی اور بہتری کا دور شائد دوبارہ  نہ دیکھ سکیں

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کے عوام ریلوے تر قی اور بہتری کا دور شائد دوبارہ نہ دیکھ سکیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper