• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے، مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے اور رائے شماری ہی اس کا واحد حل ہے۔سیکرٹری جنرل او آئی سی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 14, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز, بزنس
0
پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے، مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے اور رائے شماری ہی اس کا واحد حل ہے۔سیکرٹری جنرل او آئی سی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ (نمائندہ خصوصی)اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کا ایک اہم ستون ہے،امت مسلمہ کی ترقی کا واحد راستہ اعلیٰ تعلیم ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان کے معروف اسکالر پروفیسر سجاد قمر سے ملاقات میں کیا۔حسین ابراہیم طہ نے کہا کہ علم اور دریافت مسلمانوں کا ورثہ ہے،ابن خلدون،الرازی،ابن الہیثم اور دیگر بہت بڑے بڑے سائنسدان مسلمان تھے،اگر ہم اپنی غم شدہ میراث واپس لینا چاہتے ہیں تو ہمیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہو گا،تحقیق اور ایجادات پر محنت کرنا ہو گی۔پروفیسر سجاد قمر نے حسن استقبال پر سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ حسین ابراہیم طہ نے پاکستان کے دورے کے دوران کنٹرول لائن کا دورہ کر کے کشمیر اور پاکستان کے عوام کے دل جیت لیے،مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے اور رائے شماری ہی اس کا واحد حل ہے۔پروفیسر سجاد قمر نے کہا یو ایم ٹی او آئی سی کےساتھ مل کر مسلم دنیا کے بہترین مسلمان سائنسدانوں کی ایک کانفرنس پاکستان میں منعقد کرےگی اور اس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ تعلیم ہماری ترجیحات میں سب سے نیچے ہے۔اگر ہم جدید دنیا کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں تعلیمی بجٹ بڑھانا ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کے کیس میں ملزم کی اپیل کو مسترد کردیا

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ بڑھ گیا ادویات کی تیاری کا صرف 10روز کا خام مال باقی رہ گیا ہے،فارماسوٹیکل کمپنی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ بڑھ گیا ادویات کی تیاری کا صرف 10روز کا خام مال باقی رہ گیا ہے،فارماسوٹیکل کمپنی

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کے فقدان کا خدشہ بڑھ گیا ادویات کی تیاری کا صرف 10روز کا خام مال باقی رہ گیا ہے،فارماسوٹیکل کمپنی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper