• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

انجلینا جولی اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے لیے خیرسگالی سفیر کے عہدے سے مستعفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 19, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
انجلینا جولی  اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے لیے خیرسگالی سفیر کے عہدے سے مستعفی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 نیو یارک (نیٹ نیوز )
معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے لیے خیرسگالی سفیر کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ 20سال سے زائد عرصے کے بعد آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے لیے خصوصی مندوب کے طور پر اپنی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وہ مہاجرین کے حقوق کے حصول کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گی۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ اب مختلف جماعتوں کے ساتھ کام کرنے اور وسیع تر انسانی مسائل پر کام کریں۔اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ساتھ 20 سال کام کرنے کے بعد بھی میں چاہتی ہوں کہ آنے والے سالوں میں پناہ گزینوں اور دیگر بےگھر لوگوں کی مدد کے لیے جو کچھ کر سکتی ہوں وہ کرتی رہوں۔
مذکورہ بیان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ فیلیپو گرینڈی نے انجلینا جولی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کے نئے عزائم پر اپنی حمایت کا بھی یقین دلایا۔
واضح رہے کہ انجیلینا جولی 2001ء سے یو این ایچ سی آر کے ساتھ کام کر رہی تھیں اور انہیں 2012ء میں اس ادارے کے لیے خیر سگالی کی سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا

فیفا ورلڈکپ میں فرانس کو پنالٹی اسٹروک پر شکست، ارجنٹینا تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ میسی کا آخری میچ یادگار بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper