• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

سی این این اور نیویارک ٹائمز سمیت نامور خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 17, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سی این این اور نیویارک ٹائمز سمیت نامور خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس معطل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( نیٹ نیوز )
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے کئی بڑے بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کر دیے۔امریکی میڈیا کے مطابق جن خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں ان میں سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافی بھی شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹرنے صحافیوں کے اکاونٹس کی معطلی کی وضاحت نہیں کی تاہم اس حوالے سے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے لکھا کہ صحافیوں پر وہی قوانین لاگو ہوتے ہیں جو دیگر لوگوں پر لاگو ہوتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک ٹائمز نے ٹوئٹر کی پابندیوں کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ تمام صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کر دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ دو روز قبل ایلون مسک کے پرائیویٹ جہاز کو آن لائن ٹریک کرنے والا ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی معطل کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

میں کبھی بھی سیاست میں شامل نہیں ہوں گا، جنرل (ر) فیض حمید

اگلی پوسٹ

قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے‘خواجہ سعد رفیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے‘خواجہ سعد رفیق

قبل ازوقت الیکشن کا واحد مقصد منی گالا کی لوٹ مار چھپانا ہے‘خواجہ سعد رفیق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper