• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوان ایک ہزار افراد مارے گئے ، 400 کی بینائی متاثرہ ہوئی ، بنگلہ دیشی مشیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 29, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف احتجاج کے دوان ایک ہزار افراد مارے گئے ، 400 کی بینائی متاثرہ ہوئی ، بنگلہ دیشی مشیر
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ۔(نمائندہ خصوصی ):بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوان ایک ہزار سے زیادہ افراد مارے گئے جبکہ 400 سے زیادہ کی بینائی متاثرہ ہوئی ہے۔ ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق عبوری حکومت میں صحت کی مشیر نورجہاں بیگم نے راجر باغ میں سینٹرل پولیس ہسپتال کے دورے کے موقع پر زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت بھی کی اور ہسپتال کے حکام اور ڈاکٹروں کے ساتھ زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت نے مرنے والوں کے لواحقین کی ذمہ داری لینے اور زخمیوں کا مفت علاج کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ہم امریکا میں سیوا فاؤنڈیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ جن لوگوں کی بینائی ختم ہو گئی ہے یا ان کی آنکھوں میں تکلیف ہے، ہم نے ان کی فہرستیں فاؤنڈیشن کو بھیج دی ہیں اور انہوں نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے ڈاکٹر ان لوگوں کے علاج کے لئے بنگلہ دیش بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ مریضوں کا علاج اصفہانی اسلامیہ آئی انسٹی ٹیوٹ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف آپتھلمولوجی اینڈ ہسپتال کے ساتھ ساتھ چٹاگانگ آئی ہسپتال اور دیناج پور میں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بہت سے پولیس اہلکار بھی زخمی ہیں جن میں سے کچھ کو ٹانگوں میں شدید چوٹیں آئی ہیں اور ان کی ٹانگیں کاٹنا پڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ افراد کے مناسب علاج کے لیے بیرون ملک سے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم منگوانے کے لئے مختلف ڈونر تنظیموں اور ورلڈ بینک کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

اونِک نے اپنے پہلے سال کے دوران ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کے شعبے میں نئے معیارات قائم کر دیئے

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز کا ایوارڈ عطاکیا، 10کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز کا ایوارڈ عطاکیا، 10کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

صدر آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلالِ امتیاز کا ایوارڈ عطاکیا، 10کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper