• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 31, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیرِ خارجہ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی موت میں امریکا ملوث نہیں۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی اہم ہے، کشیدگی کو کم کرنے کا بہترین طریقہ جنگ بندی ہے۔واضح رہے کہ آج صبح فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید کردینے کی خبر سامنے آئی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔a

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اداکار سردار کمال کے انتقال پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

اسرائیلی حکومت کے میڈیا آفس نے ہنیہ کی مطلوب افراد کی فہرست سے تصویر ہٹا دی:اسرائیلی میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی حکومت کے میڈیا آفس نے ہنیہ کی مطلوب افراد کی فہرست سے تصویر ہٹا دی:اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی حکومت کے میڈیا آفس نے ہنیہ کی مطلوب افراد کی فہرست سے تصویر ہٹا دی:اسرائیلی میڈیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper