• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔

۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی جگہ کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کردی۔کملا ہیرس ڈیمو کریٹس کی صدارتی امیدوار بنیں تو امریکی تاریخ میں پہلی بار سیا فام خاتون صدارتی امیدوار ہوں گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ )امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔جو بائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے بارے میں اس ہفتے بعد میں قوم سے بات کروں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری دستبرداری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔واضح رہے کہ صدر جو بائیڈن پر ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے دستبرداری کےلیے شدید دباؤ تھا۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر بائیڈن نے متبادل صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا۔ امریکی صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر جو بائیڈن کی دستبرداری سے نائب صدر کملا ہیرس کی ڈیموکریٹس کا صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی جگہ کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کردی۔خبر ایجنسی کے مطابق کملا ہیرس ڈیمو کریٹس کی صدارتی امیدوار بنیں تو امریکی تاریخ میں پہلی بار سیا فام خاتون صدارتی امیدوار ہوں گی۔دوسری جانب خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر بائیڈن نے ابھی اپنے متبادل کے طور پر کسی کا نام نہیں لیا۔یاد رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ انتخابات کےلیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ بقیہ مدت بطور صدر اپنے فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔جو بائیڈن نے کہا کہ اپنے فیصلے کے بارے میں اس ہفتے بعد میں قوم سے بات کروں گا۔ میری دستبرداری پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔واضح رہے کہ صدر جو بائیڈن پر ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے دستبرداری کےلیے شدید دباؤ تھا۔

پچھلی پوسٹ

کوپ 29 کے جامع”ماحولیاتی اقدام“کےلئے عالمی مشاورتی کمیٹی کا اعلان

اگلی پوسٹ

بغیر ٹکٹ مسافروں سے 76 ملین روپے وصول کئے،پاکستان ریلویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بغیر ٹکٹ مسافروں سے 76 ملین روپے وصول کئے،پاکستان ریلویز

بغیر ٹکٹ مسافروں سے 76 ملین روپے وصول کئے،پاکستان ریلویز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper