• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مودی اور پیوٹن کی ملاقات پر یوکرین کے صدر کا شدید ردعمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مودی اور پیوٹن کی ملاقات پر یوکرین کے صدر کا شدید ردعمل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیف:(مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے روس کے دورے اور صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پرشدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ولادی میر زیلنسکی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک پیغام میں نریندر مودی کی ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مایوس کن اور امن کی کوششوں کے لیے ایک تباہ کن دھچکا قرار دیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ میں کہاکہ ”ماسکو میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت نے دنیا کے سب سے بڑے مجرم کو گلے لگایا”۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا تھا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران یوکرین میں روس کے وحشیانہ میزائل حملے کے نتیجے میں 37افراد ہلاک ہو گئے جن میں سے 3 بچے بھی شامل تھے اور 170افرادزخمی ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 2روزہ دورے پر ماسکو میں ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ شام روسی صدر پیوٹن کی طرف سے دیے گئے ایک عشائیہ میں شرکت کی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوکرین اور روس کی جنگ کے دوران 2 بھارتی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں جنگی علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں جن کا دعوی ہے کہ انہیں دھوکہ کے ذریعے جن میں لڑنے پر مجبور کیاگیا ہے ۔WhatsApp Image 2024-07-09 at 7.56.19 PM

پچھلی پوسٹ

امتیاز بلا بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبرت کا مقام عقلمندوں کے لیے نشانیاں اللہ معاف کرے

اگلی پوسٹ

اربن فلڈنگ کے خطرات سے بچنے اور مقامی پائیدار اربنائزیشن کو آگے بڑھانے کے لئے استعداد کار میں اضافہ کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اربن فلڈنگ کے خطرات سے بچنے اور مقامی پائیدار اربنائزیشن کو آگے بڑھانے کے لئے استعداد کار میں اضافہ کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم

اربن فلڈنگ کے خطرات سے بچنے اور مقامی پائیدار اربنائزیشن کو آگے بڑھانے کے لئے استعداد کار میں اضافہ کی ضرورت ہے، رومینہ خورشید عالم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper