• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت، فراعین مصر سے تین گنا زیادہ قدیم ہے، ماہرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین اہرام دریافت، فراعین مصر سے تین گنا زیادہ قدیم ہے، ماہرین
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 جاوا۔لندن(نیٹ نیوز)ماہرین آثار قدیمہ نے انڈونیشیا میں دنیا کا قدیم ترین پتھر سے تعمیر کیا گیا اہرام دریافت کیا ہے، اسکی نئی کاربن ڈیٹنگ (قدامت کا اندازہ لگانے کا سائنسی طریقہ) کے مطابق گننگ پاڈانگ 10 ہزار سال قبل بنایا گیا تھا۔ اس طرح یہ انگلستان میں موجود اسٹون ہینگ اور فراعین مصر کے اہرام سے تین گنا زیادہ قدیم ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ انڈونیشیا کے جزیرہ مغربی جاوا کے ایک لاوا والے پہاڑ کے اندر ایک 98 فٹ گہرے بہت بڑے پتھر پر بنایا گیا ہے۔  گننگ پاڈانگ کو سب سے  پہلے 1890 میں ڈچ ماہرین آثار قدیمہ نے دوبارہ تلاش کیا تھا، یہ دراصل انسان کے ہاتھوں سے تعمیر ہونے والا قدیم ترین آثار قدیمہ سمجھا جاتا ہے۔ یہ پہلے تعمیر ہونے والا اہرام ہے جس میں کئی اوپر چڑھنے اترنے کی سیڑھیاں موجود ہیں جو کہ آتش فشاں چٹانوں کے اندر بنائی گئی ہے۔
کچھ ماہرین کا اندازہ ہے کہ اسے آخری برفانی دور میں لگ بھگ 16 ہزار برس قبل بنایا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد عبوری چیف سلیکٹر مقرر، پی سی بی

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل دو روزہ دورے پر تاشقند، ازبکستان کے لئے روانہ ہوں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  کل دو روزہ دورے پر تاشقند، ازبکستان کے لئے روانہ ہوں گے

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کل دو روزہ دورے پر تاشقند، ازبکستان کے لئے روانہ ہوں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper