• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 5, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن( نیٹ نیوز )
یوکرین میں 5 ماہ سے جاری جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی، یوکرین کے مشرقی ریجن لوہانسک پر کنٹرول کے بعد روس کی نظر ڈونیسک صوبے پر ہے۔


غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کی فوج اب یوکرینی ریجن ڈونیسک کےدفاع کے لیے جمع ہو رہی ہیں، روس یوکرین کے مشرقی صنعتی علاقے ڈونباس کے 2 میں سے ایک ریجن پر قبضہ کر چکا ہے۔


یوکرین کے ریجن لوہانسک کی لڑائی میں فریقین کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔لوہانسک کے گورنر نے متنبہ کیا ہے کہ روس اب جنگ میں اپنی پوری توجہ ڈونیسک ریجن پر مرکوز کرے گا۔


یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی کے مشیر کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مشرقی ریجن لوہانسک میں یہ روس کی آخری فتح ہے۔انہوں نے کہا کہ لوہانسک میں 4 اپریل تا 4 جولائی لڑائی میں بہت جانی نقصان ہوا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے وزیرِ دفاع کو یوکرین میں جنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے کہ روس نے یوکرین کے مشرقی ریجن لوہانسک پر گزشتہ روز مکمل کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

بابر خان غوری کو کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

اگلی پوسٹ

5 جولائی صرف یوم سیاہ ہی نہیں ‘ جمہوریت عوام کے بنیادی انسانی حقوق غصب کرنے اور آمریت کا آئین پاکستان کے خلاف غداری کا دن ہے ،ثناء درانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5 جولائی صرف یوم سیاہ ہی نہیں ‘ جمہوریت عوام کے بنیادی انسانی حقوق غصب کرنے اور آمریت کا آئین پاکستان کے خلاف غداری کا دن ہے ،ثناء درانی

5 جولائی صرف یوم سیاہ ہی نہیں ' جمہوریت عوام کے بنیادی انسانی حقوق غصب کرنے اور آمریت کا آئین پاکستان کے خلاف غداری کا دن ہے ،ثناء درانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper