• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ:صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 30, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ:صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(نیٹ نیوز مانٹرنگ ڈیسک)القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔القسام بریگیڈ کے بیان میں مزید آیا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے سرحد عبور کرنے کے بعد غاصب صیہونی فوجیوں کی گاڑیوں پر اینٹی آرمر میزائل فائر کئے۔القسام بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ اس آپریشن میں گاڑیوں میں موجود متعدد صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ہیلی برن سے ملتے جلتے اس آپریشن کے بعد محاصرے میں آئے ہوئے صیہونی فوجیوں کو بچانے کے لئے مزید صیہونی فوجیوں کو ایرز بھیجا گيا۔ جس کے بعد باڑھ کے دونوں طرف فریقین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔دریں اثناء جارح دشمن کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے حملہ کیا گيا جس کے باعث امداد کے لئے آنے والے فوجی آگ میں جلتی ہوئی گاڑیوں تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔دوسری جانب غاصب اسرائيلی فوج نے آج صبح کے وقت تیس سے زیادہ بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ جنین شہر پر حملہ کیا۔ جس کے بعد مغربی کنارے کے اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور استقامت کے مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں الیکٹرک بس کے 2 روٹس پر بس سروس بند کردی گئی

اگلی پوسٹ

غزہ :نہتے شہریوں پر صہیونی افواج کی بارود کی بارش جاری، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ :نہتے شہریوں پر صہیونی افواج کی بارود کی بارش جاری، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

غزہ :نہتے شہریوں پر صہیونی افواج کی بارود کی بارش جاری، شہدا کی تعداد 9 ہزار سے متجاوز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper