• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، ہسپانوی نائب وزیر سماجی حقوق

اسرائیل کی شہریوں پر بمباری اور انہیں اجتماعی طور پر سزا دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور یہ ایک "جنگی جرم" ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے، ہسپانوی نائب وزیر سماجی حقوق
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میڈرد( نیٹ نیوز)
ہسپانوی نائب وزیر برائے سماجی حقوق ایون بلیرا نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں "منصوبہ بند نسل کشی” کر رہا ہے اور کہا کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اس بنیاد پر مقدمہ چلایا جانا چاہیے کہ انہوں نے "جنگی جرائم” کا ارتکاب کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں بیلرا نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کے المناک مناظر نے مجھے سخت دھچکہ لگایا ہے "ریاست اسرائیل غزہ میں ایک منصوبہ بند نسل کشی کر رہی ہے۔”بیلارا نے کہا کہ اسرائیل کی شہریوں پر بمباری اور انہیں اجتماعی طور پر سزا دینا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور یہ ایک "جنگی جرم” ہے۔ان کا کہنا تھا کہ”امریکہ اور یوروپی یونین نہ صرف اس سے آنکھیں بند کر لیتے ہیں بلکہ اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے قبضے میں ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔”اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اسرائیلی شہریوں پر حماس کے حملے اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے "جرائم” کا عذر نہیں ہو سکتے، بیلارا نے اسپین اور پورے یورپ دونوں کے لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔بیلارا نےحکومت قائم کرنے کی ذمہ داری سونپ گئی سوشلسٹ ورکرز پارٹی سے اپیل کی ہے ، وہ نیتن یاہو کے جنگی جرائم کی "تحقیقات” کے لیے آئی سی سی کو درخواست دینے پر مل کر کام کریں۔

پچھلی پوسٹ

اسمگلنگ کا دھندہ، ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل: خوراک سے اسلحہ تک کی اسمگلنگ قومی خزانے کو چاٹ رہی ہے

اگلی پوسٹ

بینکنگ محتسب نے رواں سال کے پہلے نو ماہ کےدوران بینکنگ صارفین کو972.33 ملین روپے کا ریلیف فراہم کیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بینکنگ  محتسب نے رواں سال کے پہلے نو ماہ کےدوران بینکنگ صارفین  کو972.33 ملین روپے  کا ریلیف فراہم کیا۔

بینکنگ محتسب نے رواں سال کے پہلے نو ماہ کےدوران بینکنگ صارفین کو972.33 ملین روپے کا ریلیف فراہم کیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper