• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارت اور اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسے حربے استعمال کرتے ہیں : آزاد عیسیٰ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 16, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارت اور اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں ایک جیسے حربے استعمال کرتے ہیں : آزاد عیسیٰ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نمائندہ خصوصی)نیویارک میں مقیم ”مڈل ایسٹ آئی“ کے سینئر رپورٹر آزاد عیسیٰ نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل شراکت داروں اور اتحادیوں کے طور پر تیزی سے ایک دوسرے کے قریب آچکے ہیں اور وہ مقبوضہ علاقوں کشمیر اور فلسطین میں ایک جیسے حربے استعمال کر رہے ہیں۔آزاد عیسیٰ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا تنازعہ 1947ء جبکہ فلسطین کا 1948ء سے چلا آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت دونوں فلسطین اور جموں کشمیر میں نسلی تطہیر کر رہے ہیں۔

آزاد عیسیٰ نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل 1947ء اور 1948ء سے کشمیر اور فلسطین میں آبادکاری کے نوآبادیاتی منصوبوں میں مصروف ہیں ، بھارت کا ہندوتوا اور اسرائیل کی صیہونیت کشمیریوں اور فلسطینیوں کے وجود کیلئے مسلسل خطرہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارتی اور اسرائیلی فوجیں کشمیریوں اور فلسطینیوں کو نیست و نابود کرنے کے لیے ایک جیسے حربے استعمال کر رہی ہیں۔امریکی صحافی نے مزید کہا کہ یہ دونوں ملک اپنے آپ کو جمہوری گردانتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کشمیر اور فلسطین میں دونوں میں میڈیا والوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ، دونوں زمینوں پر قبضے ، لوگوں کو بے گھر کرنے ، اختلاف رائے کو دبانے اور صحافیوں کی آواز کو خاموش کرنے کیلئے ایک جیسے حربے اپناتے ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-16-at-1.17.43-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

بیلٹ اینڈ روڈ اقوام متحدہ کے پائیدارترقیاتی اہداف میں اپنا کردارادا کر رہا ہے، اقوام متحدہ عہدیدار

اگلی پوسٹ

5واں ادب فیسٹیول2023، 25 نومبر سے دوروز تک منعقد ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5واں ادب فیسٹیول2023، 25 نومبر سے دوروز تک منعقد ہوگا

5واں ادب فیسٹیول2023، 25 نومبر سے دوروز تک منعقد ہوگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper