• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری 930 فلسطینی شہید، مجاہدین کی کارروائیوں میں 1290 صہیونی جہنم رسید

زخمیوں کی تعداد کی تعداد 4500 تک پہنچ گئی۔ زخمیوں میں10 فی صد بچے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شہداء میں 8 صحافی شامل ہیں جب کہ 20 صحافی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران بمباری میں شدید زخمی ہوئے ہیں: فلسطینی وزارت صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری 930 فلسطینی شہید، مجاہدین کی کارروائیوں میں 1290 صہیونی جہنم رسید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(نیٹ نیوز: مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 900 فلسطینی شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ شہداء میں260 بچے اور 230خواتین شامل ہیں۔ دوسری طرف طوفان الاقصیٰ آپریشن میں فلسطینیوں کی کاررروائیوں میں1290 صہیونی ہلاک اور 2900 سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ زخمیوں میں سیکڑوں شدید زخمی ہیں اور بعض زندگی موت کی کشمکش میں بتائے جاتے ہیں۔وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ زخمیوں کی تعداد کی تعداد 4500 تک پہنچ گئی۔ زخمیوں میں10 فی صد بچے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شہداء میں 8 صحافی شامل ہیں جب کہ 20 صحافی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران بمباری میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔بیان میں بتایا گیا کہ خاندانوں کے خلاف اب تک کم از کم 22 اجتماعی قتل عام ریکارڈ کیے گئے ہیں، جس میں تقریباً 150 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔وزارت صحت خبردار کیا کہ اسرائیلی جارحیت کی شدت سے ہسپتالوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ کیونکہ ہسپتال اسرائیلی محاصرے کے نتیجے میں ہم ادویات، طبی استعمال کی اشیاء اور ایندھن کی بڑی کمی کا شکار ہیں۔ بزدل دشمن کی طرف سے غزہ کی پٹی میں معصوم اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنا کر اپنی بربریت کا ثبوت پیش کررہا ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ بجلی کا مسلسل بحران صحت کے نظام کے لیے ایک چیلنج اور شدید زخمی سینکڑوں شہریوں اور بیماروں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں۔تکنیکی اور انجینیرنگ عملہ چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے تاکہ بجلی کے جنریٹرز کے آپریشن کو یقینی بنایا جا سکے جنہیں 12 گھنٹے بجلی کی بندش کی صورت میں روزانہ 40,000 لیٹر ڈیزل کی ضرورت ہوتی ہے۔
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اس وقت غزہ کی پٹی پر چڑھائی کردی تھی جب فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کی پٹی کے اطراف میں یہودی کالونیوں پر حملہ کردیا تھا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی غاصب دشمن طبی عملے، صحت کی سہولیات اور ایمبولینسوں کو نشانہ بنانے کا دائرہ وسیع کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں 5 طبی اہلکار شہید اور 10 زخمی ہوئے ہیں، جب کہ 7 ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے اور انہیں براہ راست نقصان پہنچایا گیا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-12-at-12.53.55-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-12-at-12.53.55-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

ٍطوفان الاقصیٰ ( حصہ اول)

اگلی پوسٹ

قطر کی مسلح افواج کے سربراہ کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ:سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قطر کی مسلح افواج کے سربراہ کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ:سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

قطر کی مسلح افواج کے سربراہ کا ایئرہیڈ کوارٹرز کا دورہ:سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper