• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

غزہ:اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا

غزہ میں ایک لاکھ 77 ہزار افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کو 12 دن تک خوراک اور پانی فراہم کرسکتے ہیں۔کنٹری ڈائریکٹریواین آر ڈبلیو اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
غزہ:اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک)
اقوام متحدہ کے زیرانتظام 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا،غزہ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق یواین آر ڈبلیو اے کا کہنا ہے کہ بے گھر ہونے والے غزہ کے باشندوں کے لیے خوراک کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے زیرانتظام چلنے والے 88 اسکولوں کو ہنگامی پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا۔یو این آر ڈبلیو اے کا کہنا تھا کہ غزہ میں ایک لاکھ 77 ہزار افراد پناہ کی تلاش میں ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کو 12 دن تک خوراک اور پانی فراہم کرسکتے ہیں۔کنٹری ڈائریکٹریواین آر ڈبلیو اے نے بتایا کہ ہم بہت پریشان ہیں، سپلائی کے حوالے سے مشکلات ہیں۔ ہم خود بنکرز میں موجود ہیں کیونکہ بمباری جاری ہےخیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے غزہ میں یواین اسکول بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔غزہ کی پٹی کے فلسطینیوں نے اقوام متحدہ کے زیرانتظام اسکولوں میں پناہ مانگی ہے جب کہ اسرائیل فوج نے اقوام متحدہ کے زیرانتظام اسکولوں پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔

پچھلی پوسٹ

نگراں وزیراعظم انوارالحق 16اکتوبر کو چین روانہ ہونگے، دورہ وی وی آئی پی ہوگا

اگلی پوسٹ

کوئٹہ: بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس، نگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ: بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس، نگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

کوئٹہ: بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس، نگراں وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper