• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، 198فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

حالیہ کشیدہ صورتحال اور فلسطینیوں کیخلاف تشدد کا ذمہ دار صرف اسرائیل ہے: قطر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے جاری، 198فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیل کے غزہ پر جوابی حملے جاری ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں 198 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جب کہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے غزہ میں عام فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، گزشتہ کئی سالوں سے محصور غزہ میں دواوں اور بنیادی ضروری اشیاءکی پہلے ہی قلت ہے اور موجودہ صورت حال میں حالات مزیددگرگوں ہوگئے ہیں۔ پاکستان میں موجود فلسطینی سفیر احمد الربعی نے جیو نیوز سےگفتگو میں کہا کہ فلسطینی عوام اس وقت بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، پاکستانی حکومت، فوج اور سیاسی جماعتوں کی حمایت کے شکرگزار ہیں۔ فلسطینی سفیر کا کہنا ہے کہ ان شاءاللہ فلسطین اور قبلہ اول آزاد ہوگا۔ خیال رہے کہ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملے جاری ہیں جس میں صیہونی فوجیوں سمیت کم ازکم 40 اسرائیلی ہلاک، سیکڑوں زخمی اور درجنوں یرغمال بنالیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری ونگ نے اسرائیل کے خلاف آپریشن الاقصی طوفان کا اعلان کرتے ہوئے آج صبح 5 ہزار راکٹ فائر کیے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی، غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ حملے ہوئے، غزہ سے راکٹ حملوں کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں جنگ کے سائرن گونج اٹھے۔ جواب میں اسرائیل کی جانب سے بھی غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے

پچھلی پوسٹ

نگران پنجاب حکومت کا رواں سال ایک اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

جسٹس علی باقر نجفی کی جانب سے اپنے بیٹے سید محمد علی کے خصوصی پروٹوکول کی خواہش گلے پڑگئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جسٹس علی باقر نجفی کی جانب سے اپنے بیٹے سید محمد علی کے خصوصی پروٹوکول کی خواہش گلے پڑگئی

جسٹس علی باقر نجفی کی جانب سے اپنے بیٹے سید محمد علی کے خصوصی پروٹوکول کی خواہش گلے پڑگئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper