• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار” میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 25, 2023
in پاکستان
0
ایران نے صہیونی علاقوں کو نشانہ بنانے والے خصوصی "اسرائیل مار” میزائل بنائے ہیں، ترجمان وزارت دفاع
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران( نیٹ نیوز )
ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران نے ایسے میزائل بنائے ہیں جو مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیل کے زیر انتظام علاقوں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل طلائی نیک نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کو ہدف بنانے والا میزائل تیار کیا ہے جس سے اسرائیل کے زیر انتظام علاقوں کو ٹارگٹ کیا جاسکتا ہے۔مغربی صوبے ہمدان میں شہداء کی یاد میں ہونے والی تقریب کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے خود کو درپیش خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا میزائل سسٹم بنایا ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایرانی ماہرین کے ذریعے بنائے گئے اس میزائل کا نام "اسرائیل مار” میزائل رکھا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ٹھوس ایندھن والے حاج قاسم میزائل بھی بنائے ہیں جس کی لمبائی 11 میٹر، وزن 7 ٹن اور 500 کلوگرام وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل کی رینج 1400 کلومیٹر ہے جس کو 1700 سے 1800 تک بڑھائی جاسکتی ہے۔ترجمان نے تاکید کی کہ ایران خطے کی ایک فوجی طاقت ہے۔ خطے کی پیشرفت اور ترقی میں ایران کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور:ظالم قاری کے بہیمانہ تشدد سے زخمی ہونے والا 13 سالہ بچہ دم توڑ گیا

اگلی پوسٹ

بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

بھارتی مظالم کا شکار مسلمان باپ بیٹا پناہ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper