• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

سری لنکا، پیٹرول کی قلت کے سبب اسکول، دفاتر دو ہفتے بند رکھنے کا اعلان ہے،وزارت پبلک ایڈمنسٹریٹر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 19, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
سری لنکا، پیٹرول کی قلت کے سبب اسکول، دفاتر دو ہفتے بند رکھنے کا اعلان  ہے،وزارت پبلک ایڈمنسٹریٹر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولمبو ( نیٹ نیوز)ڈالر کی کمی کے سبب درآمدی تیل کی ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر رک جانے کے باعث سری لنکن حکام نے دو ہفتوں کے لیے سرکاری دفاتر اور اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت پبلک ایڈمنسٹریٹر نے تمام محکموں، سرکاری اداروں، اور لوکل کونسلز کو پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کے سبب پیر سے صرف ضروری خدمات برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔

وزارت نے حکم نامے میں کہا کہ پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ نجی گاڑیوں کے انتظامات کی کمی کے سبب دفاتر آنے والے ملازمین کی تعداد کو بڑی حد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیال رہے سری لنکا کو گزشتہ چند ماہ سے ریکارڈ مہنگائی اور طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، جس کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جو بعض اوقات پر تشدد صورت بھی اختیار کر گئے، مظاہرین کی جانب سے صدر گوٹابایا راجا پاکسا سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔رواں ہفتے کے آغاز میں پیٹرول کی بچت کے پیشِ نظر حکام کی جانب سے جمعے کی چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔تاہم اس اقدام کے باوجود بھی پیٹرول اسٹیشن کے باہر لمبی قطاریں دیکھی گئیں، متعدد افراد کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گاڑیوں کے فیول ٹینک بھروانے کے لیے کئی دنوں سے انتظار کر رہے ہیں۔وزارت تعلیم نے کہا کہ تمام اسکولوں پیر سے دو ہفتے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے اور اساتذہ اور طلبا کی بجلی تک رسائی ہونے پر آن لائن تعلیم کو یقینی بنانے کے لیے کہا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہرنائی‘ تعمیراتی کیمپ پر حملے میں 3مزدور جاں بحق

اگلی پوسٹ

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائینگے، ذبیح اللہ مجاہد مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے، ترجمان افغان طالبان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائینگے، ذبیح اللہ مجاہد مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے، ترجمان افغان طالبان

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچ جائینگے، ذبیح اللہ مجاہد مذاکرات ناکام ہوئے تو کسی کو افغان سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال نہیں کرنے دینگے، ترجمان افغان طالبان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper