• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جارجیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 5, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جارجیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد ہلاک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جارجیا (نمائندہ خصوصی)جارجیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے، اطلاعات کے مطابق ملبے سے 7 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے، جبکہ 30سے زائد افراد تاحال ملبے تلے دب گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جارجیا کے پہاڑی سلسلے کے شمال مغرب میں واقع ایک چھوٹے سے ریزورٹ علاقے میں مٹی کے تودے رہائشی عمارتوں پر گر گئے، یہ علاقہ وسیع جنگلات اور قدرتی چشموں کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ لینڈ سلائیڈنگ کی جگہ پر موسم کی خرابی کے باعث امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔بتایا جارہا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی بنیاد ی وجہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مسلسل ہونے والی بارشیں ہیں۔ جس کے باعث دور دراز اور دشوار گزارعلاقہ ہونے کے باعث امدادی کاموں میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

توشہ خانہ کیس میں 3 سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی لاہور سے گرفتار اسلام آباد منتقلی

اگلی پوسٹ

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، پاک فوج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

بھارتی جارحیت علاقائی سلامتی کیلئے مستقل خطرہ ہے، پاک فوج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper