• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ترک صدرکا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے تیار ہیں،رجب طیب اردوان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ترک صدرکا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس یوکرین جنگ میں ثالثی کے لیے تیار ہیں،رجب طیب اردوان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ۔(نیٹ نیوز)ترکی کےصدر رجب طیب اردوان نے اپنےیوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن نے ایک بیان میں کہا ہے صدر اردوان نےولادیمیر زیلنسکی کےساتھ ٹیلیفونک رابطے میں 24 فروری سے جاری یوکرین روس جنگ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس موقع پرصدر اردوان نے کہا کہ انہوں نے یوکرین اور روس کے درمیان مذاکرات کو جاری رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور ثالثی سمیت درکار تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کی شراکت سے قائم کیے جانے والے کنٹرول سینٹر میں شرکت اور اصولی طور پر استنبول میں مرکز کی میزبانی کو مثبت انداز میں دیکھتے ہیں

پچھلی پوسٹ

سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،

اگلی پوسٹ

سندھ زرعی یونیورسٹی اور آمریکی یونیورسٹی آف اٹاہ کے درمیان معاہدے پر دستخط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ زرعی یونیورسٹی اور آمریکی یونیورسٹی آف اٹاہ کے درمیان معاہدے پر دستخط

سندھ زرعی یونیورسٹی اور آمریکی یونیورسٹی آف اٹاہ کے درمیان معاہدے پر دستخط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper