• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو بھارت میں قتل کردیا گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
پنجابی گلوکار سدھو موسے والا  کو بھارت میں قتل کردیا گیا۔
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امرتسر(نیٹ نیوز )
بھارتی پنجاب کے گلوکار سدھو موسے والا کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ جس کے باعث دنیا بھر میں ان کے مداح سوگ کی حالت میں ھیں۔ سدھو موسے والا الیکٹریکل انجینئر تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے موسیقی کی تعلیم بھی حاصل کی تھی۔پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو اتوار کو ضلع مانسا کے گاؤں جواھرکے میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر ھلاک کر دیا۔ نامعلوم افراد نے سدھو کی گاڑی پر حملہ کیا اور 30 سے زائد گولیاں برسائیں۔



سدھو موسے والا کا پورا نام "شبھ دیپ سنگھ سدھو” تھا جو کہ ضلع مانسا کے گاؤں موسے والا میں 17 جون 1993 کو پیدا ھوئے۔ انہوں نے تھوڑے ھی عرصے میں اپنے گینگسٹر ریپس کے ذریعے منفرد شناخت بنائی۔ لیکن اپنے گانوں کی وجہ سے وہ تنازعات کی زد میں بھی رھے۔سدھو موسے والا پر الزام لگتا رھا ھے کہ وہ اپنے گانوں میں "گن کلچر” کی تشہیر اور گینگسٹرز کی تعریف کرتے ھیں۔ ستمبر 2019 میں ریلیز ھونے والے "جٹی جیونی مور ورگی” گانے میں سدھو موسے والا نے 18 ویں صدی کی خاتون سکھ جنگجو "مائی بھاگو” کا حوالہ دیا۔اس کے علاوہ انہوں نے جولائی 2020 میں "سنجو” نام کا گانا بھی ریلیز کیا۔ یہ گانا اس وقت ریلیز کیا گیا تھا جب سدھو کو اے کے 47 کیس میں ضمانت پر رھائی ملی تھی۔ انہوں نے اس گانے میں خود کے خلاف کیس کو سنجے دت کے خلاف ناجائز اسلحہ کیس سے تشبیہہ دی تھی ۔
سدھو کے خلاف مئی 2020 میں اس وقت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جب ان کی ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ برنالہ شوٹنگ رینج میں اے کے 47 چلاتے ھوئے نظر آرھے تھے۔

پچھلی پوسٹ

جنوبی ایشیا پر منڈلا تی موسمیاتی خطرات کی تشویشناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، صدر سارک چیمبر افتخار علی ملک

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا پیرسے خیبرپختونخوامیں 10 کلوآٹا 400 روپے میں فراہم کرنے کااعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا پیرسے خیبرپختونخوامیں 10 کلوآٹا 400 روپے میں فراہم کرنے کااعلان

وزیراعظم محمدشہبازشریف کا پیرسے خیبرپختونخوامیں 10 کلوآٹا 400 روپے میں فراہم کرنے کااعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper