• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یوکرین کی حمایت جاری رہے گی، امریکہ کا اعلان

روس پر بھاری قیمت عائد کرتے رہیں گے،امریکی وزیرخارجہ بلنکن کا بیان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
یوکرین کی حمایت جاری رہے گی، امریکہ کا اعلان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا ہے کہ ہم یوکرین پر حملہ کی پاداش یں برآمدی پابندیوں اور دیگر رکاوٹوں کے ذریعہ روس پر بھاری قیمت عائد کرنا جاری رکھیں گے۔ اس طرح روس کی جنگ چھیڑنے کی صلاحیت کو محدود کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں بلینکن نے مزید کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ یوکرین کے ساتھ کھڑے رہیں گے تاکہ وہ اپنا دفاع جاری رکھے اور وقت آنے پر مذاکرات کی میز پر مضبوط ترین پوزیشن کے ساتھ بیٹھے۔ انہوں نے یہ بیان 24 فروری 2022 کو شروع ہونے والے یوکرین پر روسی فوجی آپریشن کے 500 دن مکمل ہونے کے موقع پر دیا۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ روسی حکومت ہی یوکرین میں منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول میں واحد رکاوٹ ہے۔

پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ نے حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1293ویں عرس کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ نے حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1293ویں عرس کا افتتاح کردیا

گورنر سندھ نے حضرت عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1293ویں عرس کا افتتاح کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper