• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

جدہ : امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جدہ : امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ( نیٹ نیوز )
جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک ہو گئےتفصیلات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں امریکی قونصل خانے پر تعینات نیپالی سکیورٹی افسر زخمی ہوا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا.سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی گارڈ اور مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔مغربی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص قونصل خانے کے باہر گاڑی سے اترا اور اس نے سکیورٹی افسروں پر فائرنگ کردی۔حملہ آور کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے جواب میں قونصل خانے کے سکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی جس میں مسلح حملہ آور مارا گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں امریکی قونصل خانے پر تعینات نیپالی سکیورٹی افسر زخمی ہوا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کےلیے سکیورٹی تحقیقات جا ری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی کا رہائشی لالچ میں کچے میں ڈاکوؤں کی بھینٹ چڑھ گیا

اگلی پوسٹ

شکر ہے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا۔عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شکر ہے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا۔عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

شکر ہے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا۔عوام دعا کریں یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو، وزیراعظم شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper