• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارت: باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کرناٹک(نیٹ نیوز ): بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے عروج کے باعث مسلم باحجاب طالبات کی مشکلات میں کمی نہ آسکی، طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا۔

کرناٹک کے ضلع اڈوپی میں باحجاب طالبات کو امتحان میں شرکت سے روکا گیا۔ ایک طالبہ نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول پرنسپل کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں

۔ #hijabrowمسلم طالبات نے امتحان کے دوران حجاب اتارنے سے انکار کر دیا تھا۔ الماس نامہ طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پرنسپل نے دھمکی دی کہ اگر پانچ منٹ میں کالج سے باہر نہ نکلیں تو ان کے خلاف شکایت درج کرائی جائے گی۔

دیگر طالبات کا کہنا ہے کہ کالج میں باحجاب طالبات کو امتحان ہال میں داخل ہونے سے روک دیا گیا جب کہ پولیس نے کہا کہ حجاب اٹھا کر اندر داخل ہوں یا پھر گھر واپس لوٹ جائیں۔

27 جنوری کو کرناٹک کے ایک کالج میں مسلم طالبات کو حجاب پہننے پر باہر نکال دیا گیا تھا۔ واقعہ اوڈوپی کے ایم جی ایم کالج میں پیش آیا تھا۔

ہندو انتہا پسند کالج پرنسپل نے مسلمان طالبات کو حجاب اتارنے سے انکار پر باہر نکل جانے کا حکم دیا اور اس پر تعلیم کے دروازے بند کر دیے۔

طالبات کا کہنا تھا کہ حجاب پہننے پر باہر نکالنا ہائی کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، کالج انتظامیہ کا اقدام غلط ہے۔ طالبات نے اس کے خلاف شدید احتجاج بھی کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی پر مافیا کا راج ، ذہین طالب علم کو کیرئر تباہ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں۔

اگلی پوسٹ

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسلم کھتری پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسلم کھتری پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسلم کھتری پریمئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper