• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

یورپ اور ایشیاء کو ملانے والے ‘سسپنشن برج’ کی تعمیر مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
یورپ اور ایشیاء کو ملانے والے ‘سسپنشن برج’ کی تعمیر مکمل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ : ترک حکام نے براعظم ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملانے والا دنیا کا سب سے بڑا معلق پُل ‘سسپنشن برج’ تیار ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شہر چناق قلعہ میں آبنائے داردانل پر تعمیر کیے جانے والے سسپنشن برج کے افتتاح کی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ترک حکام کا کہنا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے معلق پل کو تین ارب ڈالرز کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے، جس کی لمبائی 4.6 کلومیٹر ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس پُل کی تعمیر مارچ 2017 میں شروع ہوئی تھی جس کا افتتاح تین ماہ قبل کیا جانا تھا تاہم کرونا کی وبائی صورتحال کے باعث پُل کی تعمیر میں تاخیر ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس پل کو سنبھالنے کےلیے تعمیر کیے گئے دو بلند و بالا ٹاور کی اونچائی 318 میٹر بتائی گئی ہے جب کہ ایک ستون سے دوسرے ستون کے درمیان کا فاصلہ 2023 میٹر کا ہے۔

پل کے ستونوں کے درمیان فاصلہ 2023 میٹر رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ 2023ء میں جمہوریہ ترکی اپنے قیام کی 100 ویں سالگرہ منائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اگلی پوسٹ

5 لاکھ انعام اور پی ایس ایل فائنل میں کمنٹری، پی سی بی نے مقابلے کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5 لاکھ انعام اور پی ایس ایل فائنل میں کمنٹری، پی سی بی نے مقابلے کا اعلان کردیا

5 لاکھ انعام اور پی ایس ایل فائنل میں کمنٹری، پی سی بی نے مقابلے کا اعلان کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper