• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں بچوں کی دیکھ بھال کیلئے سہولت متعارف کرادی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں بچوں کی دیکھ بھال کیلئے سہولت متعارف کرادی
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ ( نمائندہ خصوصی)مسجد الحرام میں پہلی بار نمازیوں اور زائرین کے بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت کے تعاون اور ان کی نگرانی میں رمضان المبارک میں پہلی بار نمازیوں کے بچوں کی دیکھ بھال کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ اس سہولت کا انتظام مسجدالحرام کی تیسری سعودی توسیع میں کیا گیا ہے۔اس نرسری میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کے بچوں کے 6 سال سے کم عمر کے بچوں کو رکھا جائےگا، جب کہ مجموعی طور پر 80 بچوں کی دیکھ بھال کا انتظام بیک وقت ہوگا۔یہ سہولت اس لیے متعارف کرائی گئی ہے تاکہ والدین خشوع و خضوع کے ساتھ اپنی عبادات کرسکیں۔
نرسری 24 گھنٹے کام کرے گی، یہاں بچوں کے لیے سونے اور کھیلنے کے کمرے بنائے گئے ہیں جب کہ ماہرین بھی بچوں کی نگرانی کے لیے ہر وقت موجود رہیں گے۔خیال رہے کہ ابتدائی 3 گھنٹوں کے لیے یہ سہولت بالکل مفت ہے تاہم بعدازاں والدین کو فیس ادا کرنی ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

خیبر :جعلی پولیس اہلکار گرفتار، جعلی سروس کارڈ اور ایک لوڈ شدہ پستول برآمد۔

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر: بیرسٹر سلطان محمود کی عمران کیخلاف بغاوت، فارورڈ بلاک قائم کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر: بیرسٹر سلطان محمود کی عمران کیخلاف بغاوت، فارورڈ بلاک قائم کر دیا

آزاد کشمیر: بیرسٹر سلطان محمود کی عمران کیخلاف بغاوت، فارورڈ بلاک قائم کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper