• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

تہران :اسکول طالـبـات کو زہر دینـے کا معاملہ، ایران میں 100 افراد گرفتار

ہو سکتا ہے ملزموں نے بدبودار اور بے ضرر مادے کا استعمال کیا ہو: ایرانی وزارت داخلہ ایران

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 12, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
تہران :اسکول طالـبـات کو زہر دینـے کا معاملہ، ایران میں 100 افراد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک )
ایران میں سکول طالبات کو زہر دینے کے معاملے میں 100 سے زیادہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایران میں حکومت کے خلاف ستمبر سے جاری احتجاجی تحریک میں بڑے پیمانے پر سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کی طالبات نے شرکت کی ہے۔ اسی تناظر میں کچھ عرصہ سے مختلف علاقوں کے تعلیمی اداروں میں طالبات کو زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا تھا جس پر حکومت کو مزید دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ہفتے کے روز ایرانی وزارت داخلہ نے 100 سے زائد افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا۔ وزارت نے کہا گرفتار افراد ملک میں سکول کی طالبات کو زہر دینے میں ملوث ہو سکتے ہیں۔’العالم‘‘ ٹی وی نے وزارت داخلہ کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ملزمان نے بدبودار اور بے ضرر مادے کا استعمال کیا ہو۔ وزارت داخلہ کے بیان میں مزید واضح کیا گیا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جن کا مقصد عوام اور طلبہ کے دلوں میں دہشت پھیلانا، اسکولوں کو بند کرنا اور ایرانی حکومت کے بارے میں شکوک پیدا کرنا تھا۔ گزشتہ ہفتے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے واقعے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔ انھوں نے اس واقعے کو "دشمن کی سازش” قرار دیا تھا۔ایرانی رہنما علی خامنہ ای نے زہر دینے میں ملوث افراد کو عبرتناک سزا دینے کا بھی کہا تھا۔ چینل ’’ ایران انٹرنیشنل‘‘ نے رپورٹ کیا تھا کہ کہ ان کیمیائی حملوں نے گزشتہ ہفتے ملک بھر میں تقریباً 200 سکولوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے درجنوں طالبات کو aسپتالوں میں منتقل کرنا پڑا۔۔

پچھلی پوسٹ

سوچیں صاحب، اور اس بار صرف سوچیں ہی نہیں اپنے ادارے کی گندگی صاف کر گُزریں

اگلی پوسٹ

چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان ۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان ۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔

چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان ۔سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper